خاکاس قوم
خاکاس (Khakas یا Khakass) (خاکاس: Тадарлар) روس میں جنوبی سائبیریا میں واقع جمہوریہ خاکاسیا میں رہنے والے ایک ترک قوم ہے۔
آلات موسیقی کے ساتھ خاکاس لوگ (2009) | |
کل آبادی | |
---|---|
(80,000 (اندازہْ)) | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
روس (بنیادی طور پر خاکاسیا) | |
روس | 72,959[1] |
یوکرین | 162[2] |
زبانیں | |
خاکاس, روسی | |
مذہب | |
بنیادی طور پر آرتھوڈاکس مسیحیت (روسی آرتھوڈاکس) اور شامانیت | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
التائی قوم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Окончательные итоги Всероссийской переписи населения 2010 года"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2014 (All Russian census, 2010)
- ↑ State statistics committee of Ukraine - National composition of population, 2001 census (Ukrainian)