ختنۂ مسیح سے مراد یسوع کا ختنہ ہے۔ اس کا ذکر لوقا کی انجیل[1] میں ملتا ہے کہ یسوع کی پیدائش کے آٹھ روز بعد ان کا ختنہ (روایتاً 1 جنوری) کیا گیا۔ ختنہ یہودی شریعت میں لازم ہے، اس میں دستور ہوتا ہے کہ بچہ کی پیدائش کے آٹھ روز بعد بِرت مِلا کی تقریب کے دوران اس کا ختنہ کر دیا جاتا ہے اور اس کا نام بھی اسی تقریب میں رکھا جاتا ہے۔

ختنہ مسیح کی منظر کشی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. لوقا 2: 21