خط جدی (Tropic of Capricorn) عرض بلد کا ایک دائرہ ہے۔ اس کا شمالی مساوی خط سرطان ہے۔ راس الجدی وہ حالت جب آفتاب خط جدی پر عموداً چمکتا ہے۔ یہ صورت 22 دسمبر کو پیش آتی ہے۔ سورج قطب جنوبی کی طرف جھکا ہوتا ہے۔ اور قطب شمالی پر سے ہٹا ہوتا ہے۔ اس حالت میں نصف کرہ جنوبی میں گرمیوں کا موسم ہوتا ہے یعنی دن بڑے اور راتیں چھوٹی ہوتی ہیں۔ قطب جنوبی 24 گھنٹے روشنی میں رہتا ہے۔ اس لیے وہاں لگا تار دن رہتا ہے۔ اس کے برعکس نصف کرۂ شمالی میں سردیوں کا موسم ہوتا ہے۔ راتیں لمبی اور دن چھوٹے چونکہ یہ حصہ سورج سے دور ہٹا ہوتا ہے۔ اس لیے قطب شمالی پر متواتر تاریکی چھائی رہتی ہے۔

خط جدی

دنیا بھر میں

ترمیم
متناسقات ملک، علاقے یا سمندر نوٹس
23°26′S 0°0′E / 23.433°S 0.000°E / -23.433; 0.000 (Prime Meridian) بحر اوقیانوس
23°26′S 14°27′E / 23.433°S 14.450°E / -23.433; 14.450 (نمیبیا)   نمیبیا عرونگو, خوماس, ہارداپ
23°26′S 20°0′E / 23.433°S 20.000°E / -23.433; 20.000 (بوٹسوانا)   بوٹسوانا کالاگادی, کیونگ اور مرکزی اضلاع
23°26′S 27°18′E / 23.433°S 27.300°E / -23.433; 27.300 (جنوبی افریقہ)   جنوبی افریقا صوبہ لیمپوپو
23°26′S 31°33′E / 23.433°S 31.550°E / -23.433; 31.550 (موزمبیق)   موزمبیق غزہ اور انہامابان صوبے
23°26′S 35°26′E / 23.433°S 35.433°E / -23.433; 35.433 (بحر ہند) بحر ہند رودبار موزمبیق
23°26′S 43°45′E / 23.433°S 43.750°E / -23.433; 43.750 (مڈغاسکر)   مڈغاسکر تولیارا صوبہ تولیارا فیانارانسوا صربے
23°26′S 47°39′E / 23.433°S 47.650°E / -23.433; 47.650 (بحر ہند) بحر ہند
23°26′S 113°47′E / 23.433°S 113.783°E / -23.433; 113.783 (آسٹریلیا)   آسٹریلیا مغربی آسٹریلیا، شمالی علاقہ اور کوئنزلینڈ
23°26′S 151°3′E / 23.433°S 151.050°E / -23.433; 151.050 (بحیرہ کورل) بحیرہ کورل   آسٹریلیا کا کورل سمندری جزائر علاقہ
23°26′S 166°46′E / 23.433°S 166.767°E / -23.433; 166.767 (بحر الکاہل) بحر الکاہل مینروا ریف (  ٹونگا), اور جنوب توبوائی (  فرانسیسی پولینیشیا)
23°26′S 70°36′W / 23.433°S 70.600°W / -23.433; -70.600 (چلی)   چلی آنتوفاگاستا علاقہ
23°26′S 67°07′W / 23.433°S 67.117°W / -23.433; -67.117 (ارجنٹائن)   ارجنٹائن خوخوئی, سالتا, اور فورموسا صوبے
23°26′S 61°23′W / 23.433°S 61.383°W / -23.433; -61.383 (پیراگوئے)   پیراگوئے بوکيرون, صدر ہیس, کونسپسیون, سان پیڈرو اور امامبائی محکمے
23°26′S 55°38′W / 23.433°S 55.633°W / -23.433; -55.633 (برازیل)   برازیل ماتو گروسو دو سول, اور ساؤ پالو ریاستیں
23°26′S 45°2′W / 23.433°S 45.033°W / -23.433; -45.033 (بحر اوقیانوس) بحر اوقیانوس

مختلف ممالک میں خط جدی یادگار

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم