خلیج سپینسر
خلیج سپینسر (Spencer Gulf) جنوبی آسٹریلیا کے ساحل دو خلیجک کا مغربی ترین مقام ہے۔ خارجی طور پر اسے عظیم آسٹریلوی خلیج کا سامنا ہے۔
خلیج سپینسر کا نام میتھیو فلنڈرز (Matthew Flinders) نے جارج جان سپینسر (George John Spencer) کے اعزاز میں رکھا [1] جو لیڈی ڈیانا آباو اجداد میں سے تھے۔
تصاویر
ترمیم-
بروہتون بندرگاہ، خلیج سپینسر
-
خلیج سپینسر ناسا تصویر