خلیفہ
مسلم سلطنت کے حکمران کا عہدہ
خلافت میں سربراہ مملکت کو خلیفہ کہا جاتا ہے، شریعت کے مطابق اُمتِ مسلمہ کے حاکم یا رہنما کو بھی خلیفہ کہا جاتا ہے۔ خلیفہ عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ہیں نمائندہ یا جانشین۔ خلیفہ واحد ہے جمع کے لیے لفظ خلفاء کا استعمال کیا جاتا ہے۔
اسلامی القاب
ترمیمخلیفہ
ترمیملقب
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر خلیفہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |