دادرا
برصغیر کی اصناف موسیقی | |
فائل:Dhrupad 2.jpg | |
اقسام موسیقی | |
اقسام موسیقی | |
دادرا موسیقی کی ایک صنف ہے جو شروع میں دادرا تال میں گایا جاتا تھا اس لیے اس کا نام بھی دادرا پڑ گیا، لیکن آج کل تال کی قید نہیں ہے۔ عموما کہروے اور اورے میں گاتے ہیں۔
انداز
ترمیماس میں تال سے ہٹ کر ارادے نہیں کہے جاتے بلکہ مینڈھوں اور موکیوں کی مدد سے بولوں کو مختلف اندازسے مزین کرکے دہرایا جاتا ہے۔
صنف
ترمیمعموما چار مصرعوں کے گیت کا ایک یا دو بند اور کے مکمل بول ہوتے ہیں، گانے کا زور سروں کی بجائے بولوں پر رکھا جاتا ہے اس لیے اس صنف کو خالص کلاسیکی موسیقی میں شمار نہیں کیا جاتا۔
استعمال
ترمیمدادرا کسی ایک راگ میں گایا جانا ضروری نہیں؛ عموما کئی راگوں کے ارادے استعمال کیے جاتے ہیں
حوالہ جات
ترمیمکنور خالد محمود، عنایت الہی ٹک، سرسنگیت۔ الجدید، لاہور؛ المنار مارکیٹ، چوک انارکلی۔ 1969ء صفہ 100-101