دریائے بدھ بلنگا
اوڈیشا، بھارت کا ایک دریا
دریائے بدھ بلنگا (ବୁଢାବଳଙ୍ଗ ନଦୀ) (نیز معروف بہ دریائے بلنگا) بھارتی ریاست اوڈیشا کے میوربھنج اور بالاسور اضلاع سے گزرتا ہے۔
دریائے بدھ بلنگا | |
---|---|
مقامی نام | ବୁଢାବଳଙ୍ଗ ନଦୀ |
دیگر نام | دریائے بلنگا |
ملک | بھارت |
ریاست | اوڈیشا |
ضلع | میوربھنج ضلع، بالاسور ضلع |
شہر | باریپادا |
طبعی خصوصیات | |
بنیادی ماخذ | سملی پال پہاڑیاں میوربھنج ضلع |
دریا کا دھانہ | خلیج بنگال |
لمبائی | 175 کلومیٹر (109 میل) |