مہاودوگے دلروان کملاناتھ پریرا (پیدائش:22 جولائی 1982ء) سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم کا ایک کھلاڑی ہے۔[1]

دلرون پریرا
ذاتی معلومات
مکمل ناممہاودوگے دلروان کملاناتھ پریرا
پیدائش (1982-07-22) 22 جولائی 1982 (عمر 42 برس)
پانادورا, سری لنکا
قد5 فٹ 10 انچ (1.78 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف اسپن گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 126)17 جنوری 2014  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹیسٹ1 فروری 2019  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 133)13 اکتوبر 2007  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ایک روزہ15 ستمبر 2018  بمقابلہ  بنگلہ دیش
ایک روزہ شرٹ نمبر.47
پہلا ٹی20 (کیپ 40)6 اگست 2011  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹی2025 نومبر 2011  بمقابلہ  پاکستان
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2000/01–03/04پاناڈورا سپورٹس کلب
2004/05چیلاو میرینز کرکٹ کلب
2005/06–06/07پاناڈورا سپورٹس کلب
2007/08– تاحالکولٹس کرکٹ کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 38 13 3
رنز بنائے 1,126 152 1
بیٹنگ اوسط 18.45 12.66 0.50
سنچریاں/ففٹیاں 0/6 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 95 30 1
گیندیں کرائیں 9,712 456 60
وکٹیں 153 13 3
بولنگ اوسط 33.96 31.46 24.00
اننگز میں 5 وکٹ 8 0 0
میچ میں 10 وکٹ 2 0 0
بہترین بولنگ 6/32 3/48 3/26
کیچ/سٹمپ 19/0 2/0 0/0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 4 فروری 2019ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Dilruwan Perera"