دير الزور (عربی میں دير الزور ۔ انگریزی میں Deir ez-Zor ) شمال مشرقی شام کا ایک شہر ہے جو دریائے فرات کے کنارے پر آباد ہے۔