راؤ خورشید علی خاں پاکستان پیپلز پارٹی کے پرانے کارکن (ساتھی) تھے جو اوکاڑا سے 1970ء میں حلقہ این اے۔98 اور 1977ء میں حلقہ این اے۔135 سے رکن ایوان زیریں منتخب ہوئے۔

راؤ خورشید علی خان
رکنِ ایوان زیریں پاکستان
مدت منصب
26 مارچ 1977ء – 5 جولائی 1977ء
صدر فضل الہی چوہدری
وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو
مدت منصب
14اپریل 1972ء – 7مارچ 1977ء
صدر ذوالفقار علی بھٹو
فضل الہی چوہدری
وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو
معلومات شخصیت
نسل رانگڑ
مذہب سنی مسلمان

حوالہ جات

ترمیم
  1. "حلقہ وار تفصیلی انتخابی نتائج" (PDF)۔ پاکستان انتخاب کمیشن۔ 16 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2018 
  2. "حلقہ وار تفصیلی انتخابی نتائج" (PDF)۔ پاکستان انتخاب کمیشن۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2018