رائل ٹینبریج ویلز (انگریزی: Royal Tunbridge Wells) مملکت متحدہ کا ایک قصبہ جو رائل ٹینبریج ویلز میں واقع ہے۔ یہ قصبہ بحالی کے زمانے میں ایک سپا اور بیو نیش کے تحت 1700 کی دہائی کے وسط میں ایک عمدہ ریزورٹ تھا۔ یہاں کے خوبصوت مناظر سیاحوں کو کافی پسند آئے۔ آگے چل کر اس کی مقبولیت بطور سپا ٹاؤن کے کم ہو گئی اور سمندری غسل کی تفریح کو فروغ ملا۔ سیروسیاحت کا اس قصبہ کی معیشت میں اہم رول ہے۔[1]

رائل ٹینبریج ویلز

پینٹائلز، قصبے کا تاریخی اور سیاحتی مرکز
آبادی56,500 
OS grid referenceTQ585395
• London33 میل (53 کلومیٹر) NNW
ضلع
Shire county
ملکانگلینڈ
خود مختار ریاستمملکت متحدہ
پوسٹ ٹاؤنٹنبرج ویلز
ڈاک رمز ضلعTN1, TN2, TN3, TN4
ڈائلنگ کوڈ01892
پولیس 
آگ 
ایمبولینس 
یو کے پارلیمنٹ
مقامات کی فہرست
مملکت متحدہ

تفصیلات

ترمیم

رائل ٹینبریج ویلز کی مجموعی آبادی 56,500 افراد پر مشتمل ہے۔

جڑواں شہر

ترمیم

شہر رائل ٹینبریج ویلز کا جڑواں شہر وایزباڈن ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Royal Tunbridge Wells"