رائل چیلنجرز بنگلور
بھارتی فرنچائز کرکٹ ٹیم
رائل چیلنجرز بنگلور (انگریزی: Royal Challengers Bangalore) بنگلور میں واقع کرکٹ کی ایک ٹیم ہے جو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کھیلتی ہے۔ اس ٹیم کا نام شراب کی کمپنی رایل چیلینج کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اس ٹیم کا گھریلو کرکٹ میدان ایم چناسوامی اسٹیڈیم ہے۔[2] یہ ٹیم اچھے کھلڑیوں کو رکھنے کے باوجود ایک بار بھی فاتح نہیں بن پائی ہے۔ حالانکہ 2009ء تا 2016ء تین بار فانئل میں پہنچنے میں کامیاب رہی ہے۔[3][4] یہ ٹیم سب سے زیادہ رن 263/6 اور سب سے کم رن 49 کا ریکارڈ اپنے نام کیے ہوئے ہے۔[5][6]
عرف | RCB | ||
---|---|---|---|
لیگ | انڈین پریمیئر لیگ | ||
افراد کار | |||
کپتان | ویرات کوہلی | ||
کوچ | سنجے بنگر | ||
مالک | یونائیٹڈ اسپیرٹس لیمیٹیڈ[1] | ||
معلومات ٹیم | |||
شہر | بنگلور، کرناٹک، بھارت | ||
تاسیس | 2008 | ||
ایم چناسوامی اسٹیڈیم (Capacity: 35,000) | |||
تاریخ | |||
انڈین پریمیئر لیگ wins | 0 | ||
CLT20 wins | 0 | ||
باضابطہ ویب سائٹ: | royalchallengers.com | ||
| |||
2023 |
Seasons | |
---|---|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "IPL 2019: Meet the owners of the 8 teams taking the field in season 12"۔ Moneycontrol۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2019
- ↑ "Royal Challengers Bangalore Profile"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2021
- ↑ Manuja Veerappa (24 اگست 2019)۔ "Sanjay Bangar may be named RCB batting coach"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2019
- ↑ N Ananthanarayanan (28 مئی 2018)۔ "IPL 2018: Royal Challengers Bangalore aim to shed underachievers tag"۔ Hindustan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2019
- ↑ "Highest team totals in IPL"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2021
- ↑ "Lowest team totals in IPL"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2021