رائے عامہ
رائے عامہ (Public Opinion) جمہوریت کی اصطلاح میں جمہور یا عام لوگوں کو کسی بات پر اتفاق ہونا/کرنا۔ ہر اچھی حکومت رائے عامہ کا احترام کرتی ہے۔ اسلام کے نظام خلافت میں رائے عامہ کو بہت بڑی اہمیت حاصل ہے۔ چنانچہ خلیفہ اول حضرت ابوبکر انتخاب رائے عامہ کے ذریعہ سے ہوا۔ موجودہ جمہوری نظام میں انتخابات رائے عامہ معلوم کرنے کا بڑا ذریعہ ہے۔ زمرا:اسلوبیات مساحہ زمرا:اصطلاحات سیاسیات