رامن میگ سیسے انعام
رامن میگ سیسے انعام ایک سالانہ انعام ہے جو فلپائنی صدر رامن میگسیسے کی یاد میں ان افراد کو دیا جاتا ہے جو انداز حکمرانی میں دیانت دار، لوگوں کی جرأت مندانہ خدمت اور ایک جمہوری معاشرے کے اندر عملی مثال ہوں۔[1][2] یہ انعام اپریل 1957ء میں فلپائن کی حکومت کی رضامندی سے نیویارک شہر میں مقیم راکفیلر برادران فنڈ کے ٹرسٹیوں نے شروع تھا۔
وضاحت | شاندار کارکردگی: حکومتی ملازمت، عوامی خدمت، معاشرے کی رہنمائی، صحافت، ادب اور تخلیقی مواصلات آرٹس، امن اور بین الاقوامی تفہیم اورہنگامی قیادت |
---|---|
ملک | فلپائن |
میزبان | رامن میگ سیسے انعام فاؤنڈیشن |
ویب سائٹ | http://www.rmaf.org.ph |
اعزاز وصول کنندگان
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Clare Arthurs (2000-07-25)۔ "Activists share 'Asian Nobel Prize'"۔ بی بی سی نیوز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2008
- ↑ Ann Bernadette Corvera (2003-10-08)۔ "'03 RAMON MAGSAYSAY AWARDEES: A LEAGUE OF EXTRAORDINARY MEN & WOMEN"۔ Philippine Star۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2008
مزید پڑھیے
ترمیم- Compare to questions raised here: Rajender Singh Negi (2008-08-23)۔ "Magsaysay Award: Asian Nobel, Not so Noble"۔ Economic and Political Weekly۔ 43 (34): 14–16۔ ISSN 0012-9976۔ doi:10.2307/40277873۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2013
بیرونی روابط
ترمیم- Ramon Magsaysay Award Foundationآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ rmaf.org.ph (Error: unknown archive URL)
- Ramon Magsaysay Award Foundation Blogآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ rmaf.org.ph (Error: unknown archive URL)