روزویل، کیلیفورنیا
روزویل، کیلیفورنیا (انگریزی: Roseville, California) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک شہر جو پلیسر کاؤنٹی، کیلیفورنیا میں واقع ہے۔[3]
City | |
City of Roseville | |
Location in Placer County | |
ملک | ریاستہائے متحدہ |
ریاست | کیلیفورنیا |
County | Placer |
شرکۂ بلدیہ | April 10, 1909[1] |
حکومت | |
• قسم | Council-manager |
• ناظم شہر | Carol Garcia[2] |
• State Senator | Jim Nielsen (ر) |
• Assemblymember | Beth Gaines (ر) |
• U.S. Rep. | Tom McClintock (R) |
رقبہ | |
• کل | 93.817 کلومیٹر2 (36.223 میل مربع) |
• زمینی | 93.814 کلومیٹر2 (36.222 میل مربع) |
• آبی | 0.003 کلومیٹر2 (0.001 میل مربع) 0% |
بلندی | 50 میل (164 فٹ) |
آبادی (2010 ریاست ہائے متحدہ مردم شماری) | |
• کل | 118,788 |
• تخمینہ (2013) | 127,035 |
• درجہ | 1st in Placer County 47th in California |
منطقۂ وقت | بحر الکاہل منطقۂ وقت (UTC-8) |
• گرما (گرمائی وقت) | بحر الکاہل منطقۂ وقت (UTC-7) |
زپ کوڈs | 95678, 95661, 95747 |
ٹیلی فون کوڈ | 916 |
وفاقی اطلاعاتی عملکاری معیار | 06-62938 |
جغرافیائی ناموں کا نظام معلومات feature IDs | 1659544, 2411000 |
ویب سائٹ | www |
U.S. Geological Survey Geographic Names Information System: روزویل، کیلیفورنیا |
تفصیلات
ترمیمروزویل، کیلیفورنیا کا رقبہ 93.817 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 118,788 افراد پر مشتمل ہے اور 50 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔ روزویل ایک خوبصورت بستی ہے جس کی بنیاد گذشتہ صدی کے آغاز میں رکھی گئی۔ اس کا شمار کلیفورنیا کے بہترین رہائشی علاقوں میں ہوتا ہے۔ یہاں پبلک اسکولوں اور طبی سہولیات کا معیار بہت اعلی ہے۔ تفریح کے لیے پارک، جھیلیں اور تیراکی کے تالاب ہیں۔ صاف ستھرے شاپنگ مال ہیں جہاں ضرورت کی ہر چیز مل جاتی ہے۔ روزویل کی لائبریری میں یوٹیلٹی ایکسپلوریشن سنٹر اور کمیونٹی ٹی وی سٹوڈیو بھی ہے۔ نیز ہر عمر کے افراد کے لیے پڑھنے لکھنے (ریڈنگ، رائٹنگ)، ریاضی، لغت (ذخیرہ الفاظ) اور ہائی اسکول ڈپلوما کی مفت کلاسیں بھی ہوتی ہیں۔ یوٹیلٹی ایکسپلوریشن سنٹر میں بچے اور بالغ ہوا، پانی اور ماحول کو آلودگیوں سے پاک و صاف رکھنے کی اہمیت و ضرورت سے آگاہ ہوتے ہیں۔ نیز انھیں بتایا جاتا ہے کہ وہ کیسے کم سے کم توانائی (بجلی) خرچ کرکے اپنے گھروں کو گرمیوں میں ٹھنڈا اور سردیوں میں گرم رکھ سکتے ہیں.
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "California Cities by Incorporation Date"۔ California Association of Local Agency Formation Commissions۔ 21 فروری 2013 میں اصل (Word) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 25, 2014
- ↑ "City Council/Mayor"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ December 19, 2014
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Roseville, California"
|
|