سائنس کی روسی اکادمی (روسی: Росси́йская акаде́мия нау́к روس کی قومی اکادمی اور سائنسی تحقیقی مجالس کے جال پر مشتمل ہے جو روسی وفاق بھر میں پھیلے ہوئے ہیں اور جس میں دیگر سائنسی اور معاشرتی اکائیاں جیسا کہ کتب خانے، طبع اکائیاں اور شفا خانے شامل ہیں۔

روسی سائنس اکادمی
ماسکو میں روسی سائنس اکادمی کا صدر دفتر
قیام1724
صدر[1]Gennady Krasnikov
مقامروس
پتہلینینسکی پروسپیکٹ 14، ماسکو
ویب سائٹhttp://www.ras.ru/

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Gennady Krasnikov elected new President of the Russian Academy of Sciences"۔ Novye Izvestia۔ 2022-09-20