ریاستہائے متحدہ کا خلیجی ساحل

ریاستہائے متحدہ کا خلیجی ساحل (انگریزی: Gulf Coast of the United States) جنوبی ریاستہائے متحدہ کا ایک خط ساحل ہے جو خلیج میکسیکو کے ساتھ واقع ہے۔ ساحلی ریاستیں جن کا یہاں خط ساحل ہے وہ ٹیکساس، لوویزیانا، مسیسپی، الاباما اور فلوریڈا ہیں۔

میگالوپولس
States that border the خلیج میکسیکو are shown in red.
States that border the خلیج میکسیکو are shown in red.
متناسقات: 30°N 90°W / 30°N 90°W / 30; -90
ملک ریاستہائے متحدہ
ریاستیں الاباما
 فلوریڈا
 لوویزیانا
 مسیسپی
 ٹیکساس
اہم شہرہیوسٹن
موبائل، الاباما
نیو اورلینز
پینساکولا، فلوریڈا
ٹیمپا، فلوریڈا
سب سے بڑا شہرہیوسٹن
سب سے بڑا میٹروپولیٹن علاقہہیوسٹن-شوگر لینڈ-بیٹن


بیرونی روابط

ترمیم