زاہد محمود (پیدائش: 20 مارچ 1988ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے جو حیدرآباد کی طرف سے کھیلتا ہے۔ انھوں نے فروری 2021 میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔[1] انھوں نے دسمبر 2022 میں انگلینڈ کے خلاف اپنے ٹیسٹ کرئیر کا آغاز کیا۔[2]

زاہد محمود ٹیسٹ کیپ نمبر 251
فائل:Zahid Mahmood.jpg
ذاتی معلومات
پیدائش (1988-03-20) 20 مارچ 1988 (عمر 36 برس)
دادو، سندھ، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 251)1 دسمبر 2022  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ9 دسمبر 2022  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 233)29 مارچ 2022  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ21 اگست 2022  بمقابلہ  نیدرلینڈز
واحد ٹی20(کیپ 90)14 فروری 2021  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2009/10حیدرآباد
2019/20– تاحالجنوبی پنجاب
2020–2021کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
2022اسلام آباد یونائیٹڈ (اسکواڈ نمبر. 85)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس
میچ 1 4 1 57
رنز بنائے 18 9 666
بیٹنگ اوسط 9.00 9.00 11.68
100s/50s -/– –/– –/2
ٹاپ اسکور 17 9 60*
گیندیں کرائیں 264 216 24 10053
وکٹ 6 4 3 172
بالنگ اوسط 53.16 55.00 13.33 10/98
اننگز میں 5 وکٹ 38.00
میچ میں 10 وکٹ 6
بہترین بولنگ 6/319 2/59 3/40 1
کیچ/سٹمپ –/– –/– –/– 15/–
ماخذ: کرک انفو، 6 دسمبر 2022ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Zahid Mahmood"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2015 
  2. "Pakistan v England at Rawalpindi, Dec 1-5 2022"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2022