سائیتاما پریفیکچر
سائیتاما پریفیکچر (Saitama Prefecture) (جاپانی: 埼玉県) ہونشو جزیرہ کے کانتو علاقے میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دار الحکومت سائیتاما شہر ہے۔[2]
سرکاری نام | |
جاپانی نقل نگاری | |
• جاپانی | 埼玉県 |
• روماجی | Saitama-ken |
ملک | جاپان |
علاقہ | کانتو |
جزیرہ | ہونشو |
دارالحکومت | سائیتاما |
حکومت | |
• گورنر | کییوشی اویدا |
رقبہ | |
• کل | 3,797.00 کلومیٹر2 (1,466.03 میل مربع) |
رقبہ درجہ | انتالیسواں |
آبادی (ستمبر 1, 2010) | |
• کل | 7,190,817 |
• درجہ | پانچواں |
• کثافت | 1,893.82/کلومیٹر2 (4,905/میل مربع) |
آیزو 3166 رمز | JP-11 |
اضلاع | 8 |
بلدیات | 63 |
پھول | Primrose |
درخت | Keyaki |
پرندہ | یوریشین فاختہ |
ویب سائٹ | http://www.pref.saitama.lg.jp/site/english-top/ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Saitama prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 808، ص 808، گوگل کتب پر; "Kantō" in p. 479، ص 479، گوگل کتب پر.
- ↑ "Saitama City Profile, overview"۔ 19 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2008
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر سائیتاما پریفیکچر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- دفتری ویب سائٹ
- سرکاری یو ٹیوب چینل (جاپانی میں)