ست
ست (Set: mythology) قدیم مصری مذہب میں صحرا، طوفان اور غیر ملکیوں کا دیوتا تھا۔
ست Set | |
---|---|
طوفان، صحرا اور افراتفری کا دیوتا | |
اہم فرقہ مرکز | نقاده |
علامت | قوت عصائے شاہی |
والدین | دیوتا گب اور نوت |
ہم مادر پدر | اوزیریس, ایزیس, نفتیس |
رفیق حیات | نفتیس, تاورت, انات, عشتروت |
ویکی ذخائر پر ست سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |