سرائے صالح
سرائے صالح، تحصیل و ضلع ہری پور پاکستان کا ایک اہم قصبہ ہے۔
محل وقوع
ترمیمہری پور شہر سے تین کلومیٹر آگےایبٹ آباد کی جانب شاہراہ ریشم پر واقع ہے۔
آبادی
ترمیمسات لاکھ حامل آبادی کا یہ قصبہ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔
سہولیات
ترمیمسرائے صالح ریلوے اسٹیشن اس کے جنوبی شمال میں واقع ہے، گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول، گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول، گورنمنٹ بوئز ڈگری کالج کے علاوہ ڈاکخانہ یہان واقع ہیں۔ ہسپتال کے علاوہ یہاں سرکاری ہیلتھ سینٹر موجود ہیں۔ صنعتی حوالے سے یہاں ماچس فیکٹری قائم ہے جس کی تیار کردہ ماچس ملک میں تھری فلیم کے نام سے مشہور ہے۔زیادہ تر لوگ یہاں کھیتی باڑی کرتے ہیں یہاں لوکاٹ کے باغ کثرت سے پائے جاتے ہیں یہاں کی سبزیاں گھوبی پالک کریلے گندم اور مکئی 🌽 کاشت کی جاتی ہے