سرحد واہنی
(سرحد کور سے رجوع مکرر)
سرحد واہنی[حوالہ درکار] یا سرحد کور یا ایف سی پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں میں سے ایک نیم فوجی دستہ ہے۔ یہ فورس پاکستان کے مغربی سرحد کی حفاظت کے لیے بنا تھا۔ ہیڈکوارٹر ایک پشاور میں اور دوسرا کوئٹہ میں ہے۔
سرحد کور | |
---|---|
فعال | 1878–حال |
ملک | پاکستان |
تابعدار | پاکستان |
شاخ | نیم فوجی فورس |
قسم | نیم فوجی |
کردار | نفاذ قانون / سرحد کی حفاظت |
حجم | ≈80٫000 |
حصہ | وزارت داخلہ وزارت خارجہ |
فوجی چھاؤنی /ایچ کیو | پشاور،خیبر پختونخوا کوئٹہ، بلوچستان |
ویب سائٹ | http://www.fcbalochistan.gov.pk |
کمان دار | |
انسپکٹر جنرل، پشاور | میجر جنرل طیب اعظم |
انسپکٹر جنرل، کوئٹہ | میجر جنرل شیر افگن |
فرنٹیر کور خیبر پختونخوا
ترمیم- چترال سکاؤٹس (1903)
- خیبر رائفلز (1878)
- کرم ملیشیا (1892)
- جنوبی وزیرستان اسکاؤٹس (1900)
- ٹوچی سکاؤٹس (1894)
- محسود اسکاؤٹس (1944)
- مہمند رائفلز
- شوال رائفلز
- سوات اسکاؤٹس
- اورکزئی اسکاؤٹس
- خٹک سکاؤٹس
- دیر اسکاؤٹس (1970)
- باجوڑ اسکاؤٹس (1961)
- تھل اسکاؤٹس (1948)
فرنٹیر کور بلوچستان
ترمیم- ژوب ملیشیا (1883)
- چاغی ملیشیا (1896)
- سبی اسکاؤٹس (1971)
- قلات اسکاؤٹس (1965)
- مکران اسکاؤٹس (1974)
- خاران رائفلس (1977)
- پشین اسکاؤٹس (1946)
- دالبندین رائفلس (2007-08)
- میوند رائفلس (1974)
- غازہ بند اسکاؤٹس (1977)
- بمبور رائفلس (1977)
- لورالائی اسکاؤٹس (1977)
- بولان اسکاؤٹس (2005)
- آواران ملیشیا (2007)
- پنجگور رائفلس (2005)
- سوئی رائفلس (2011)