سنجاق یا سنجق (Sanjak) (عثمانی ترکی: سنجاق) سلطنت عثمانیہ کی ایک انتظامی تقسیم تھی۔ ترکی میں سنجاق کے معنی ضلع کے ہیں۔[1] عثمانی صوبوں (ایالت اور بعد میں ولایت) کو سنجاق میں تقسیم کیا جاتا تھا جس کے حاکم سنجاق بے (Sanjak-bey) ہوتے تھے۔

سلطنت عثمانیہ

حوالہ جات

ترمیم