سورجاپوری زبان
سورجاپوری زبان، مشرقی ہندوستان کی زبانوں میں سے ایک بہاری زبان ہے۔ 2001 کے اعداد و شمار کے مطابق تقریبا 1.2 ملین افراد اس زبان کو بولتے ہیں۔ یہ بہار کے ہندو آریائی زبانوں میں سے ایک ہے۔ ہندوستان کی ریاست بہار میں یہ ایک سرکاری زبان ہے۔ اس کے بولنے والے بہار کے مشرقی شمالی علاقے اور بنگال کے کچھ علاقوں میں پائے جاتے ہیں۔ یہ نیپال کے سرحدی علاقوں اور بنگلہ دیش کے بعض جگہوں میں بولی جاتی ہے.
| ||||
---|---|---|---|---|
آیزو 639-3 | sjp | |||
درستی - ترمیم |