سٹیفین ہیل
سٹیفین ہیل(پیدائش: 1962)جرمنی کے ایک کیمیادان م ہیں ان کی خدمات کے اعتراف طور پر2014میں انھیں کیمیا کا نوبل انعام ملا۔ اسٹیفن ہیل، ایرک بیٹزگ اور ولیم موئرنر نے مائیکرو اسکوپ کے ذریعے اشیاء کو دیکھنے کے مروجہ طریقے کو اس حد تک بہتر بنایا ہے کہ اب اس کے ذریعے خَلیات کی اندرونی ساخت کو کہیں بڑے سائز میں اور کہیں زیادہ صاف اور واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔
سٹیفین ہیل | |
---|---|
(جرمنی میں: Stefan Hell) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 دسمبر 1962ء (62 سال)[1][2][3][4] آراد، رومانیہ [5] |
رہائش | گوتتینجین |
شہریت | جرمنی رومانیہ |
رکن | جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | European Molecular Biology Laboratory Max Planck Institute for Biophysical Chemistry German Cancer Research Center |
مادر علمی | جامعہ ہائیڈل برگ |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ [6]، پی ایچ ڈی |
پیشہ | طبیعیات دان [7]، استاد جامعہ ، کیمیادان |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن |
شعبۂ عمل | کیمیا ، طبیعیات ، طبیعیات دان |
ملازمت | جامعہ گوٹنجن ، جامعہ ہائیڈل برگ |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/139815716 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Stefan-Hell — بنام: Stefan Hell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/hell-stefan — بنام: Stefan Hell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030157 — بنام: Stefan W. Hell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/139815716 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 فروری 2021 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/139815716 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/139815716 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/chemistry/laureates/2014/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- ↑ https://www.orden-pourlemerite.de/mitglieder/stefan-w-hell
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ کیمیاءدان کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |