سڈاکو ساساکی
سڈاکو ساساکی (佐々木 禎子 Sasaki Sadako ، 7 جنوری، 1943ء – 25 اکتوبر، 1955ء) ایک جاپانی بچی تھی جو ہیروشیما میں امریکی بم گرائے جاتے وقت دو سال کی تھی۔ یہ بم ان کے گھر کے نزدیک موجود ایک پل پر گرا تھا۔ سڈاکو سب سے جانی پہچانی ہباکشا بنی (ایک جاپانی اصطلاح یعنی بم دھماکے سے متاثرہ)۔ وہ ایک ہزار کاغذی سارس بنانے کی کہانی سے مشہور ہوئی۔ اس نے کاغذی سارس اپنے موت سے قبل بنایا جو دور جدید میں بے قصور نیوکلیائی جنگ سے متاثرہ لوگوں کی حالت زار کو ظاہر کرتا ہیں۔
سڈاکو ساساکی | |
---|---|
(جاپانی میں: 佐々木禎子) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 جنوری 1943ء [1] ہیروشیما [1] |
وفات | 25 اکتوبر 1955ء (12 سال)[1] ہیروشیما [2] |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | جاپان سلطنت جاپان (–1947) |
پیشہ ورانہ زبان | جاپانی [2] |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ A Young Girl's Death from the A-bomb---Sadako Sasaki,12 Years of Age — اخذ شدہ بتاریخ: 14 نومبر 2022
- ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk20231189708 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جون 2023