شاعری

سیدہ مہناز وارثی 22 نومبر 1969ء کو کلکتہ میں سید غلام محی الدین وارثی (مرحوم) اور گہر جان (مرحومہ) کے گھر پیدا ہوئیں ، تعلیم ایم اے، پی ایچ ڈی تک حاصل کی پیشہ خدمتِ خلق سے وابستہ ہیں،

تصانیف

ترمیم

جاگتی آنکھوں کا سپنہ (شعری مجموعہ)-زیرِ ترتیب

انعامات و اعزازات

ترمیم
  • (1)جھانسی کی رانی لکشمی بائی( استری شکتی ایوارڈ (حکومت ہند)
  • (2)ویمنس آف دی ایئر انٹرنیشنل ایوارڈ (حکومت ہند)
  • (3)رول ماڈل (حکومت ہند)
  • (4)فخرِ ہندوستان (حکومت ہند)
  • (5)مدر ٹریسا ایوارڈ (حکومت ہند)
  • (6)ملینیم مدر ٹریسا ایوارڈ (حکومت مغربی بنگال)
  • (7)ٹیلنٹیڈ لیڈیز ایوارڈ
  • (8)ٹیلنٹیڈ لیڈیز نیشنل ایوارڈ
  • (9)ویمنس آف دی ای (امریکن بائیوگرافیکل انسٹی ٹیوٹ، کیلی فورنیا)
  • (10)دی ٹیلی گراف ایوارڈ (حکومت مغربی بنگال)
  • (11)بیگم رقیہ ایوارڈ (حکومت مغربی بنگال)[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. تلاش و ترسیل: آغا نیاز مگسی