سید خورشید شاہ
پاکستان میں سیاستدان
سید خورشید احمد شاہ پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی سیاست دان ہیں۔ 2013ء کے انتخابات میں اپنی جماعت کی شکست کے بعد پارلیمان میں قائدِ حزب اختلاف منتخب ہوئے اور 28 مئی 2018ء تک رہے۔2022 میں وہ پی ڈی ایم حکومت کا بھی حصہ رہے۔
سید خورشید شاہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
قائد حزب اختلاف، پاکستان | |||||||
مدت منصب 7 جون 2013 – 28 مئی 2018 | |||||||
صدر | ممنون حسین | ||||||
وزیر اعظم | نواز شریف شاہد خاقان عباسی | ||||||
| |||||||
وفاقی وزیر مذہبی امور | |||||||
مدت منصب دسمبر 2010 – 2013 | |||||||
صدر | آصف علی زرداری | ||||||
وزیر اعظم | یوسف رضا گیلانی راجہ پرویز اشرف | ||||||
| |||||||
وفاقی وزیر مزدوری و افرادی قوت | |||||||
مدت منصب 31 مارچ 2008 – مئی 2011 | |||||||
صدر | آصف علی زرداری | ||||||
وزیر اعظم | یوسف رضا گیلانی | ||||||
وفاقی وزیر تعلیم | |||||||
مدت منصب 1993 – 1996؟ | |||||||
صدر | فاروق احمد خان لغاری | ||||||
وزیر اعظم | بینظیر بھٹو | ||||||
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
آغاز منصب 17 مارچ 2008 | |||||||
مدت منصب 18 نومبر 2002 – 18 نومبر 2007 | |||||||
مدت منصب 3 نومبر 1990 – 12 اکتوبر 1999 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 20 اپریل 1952ء (72 سال) سکھر |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
تعليم | ایم اے، ایل ایل بی | ||||||
مادر علمی | جامعہ کراچی | ||||||
پیشہ | وکیل ، سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |