سیفل بلوچ
سیفل بلوچ سرائیکی کے نامور شاعر ہیں۔
سیفل بلوچ | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | محمد عبد اللہ | |
قلمی نام | سیف اللہ خان سیفل اور سیفل بلوچ | |
تخلص | سیفل | |
ولادت | [ سیت پور | |
ابتدا | علی پور، پاکستان | |
وفات | سیت پور (پنجاب) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، سرائیکی | |
تعداد تصانیف | چار | |
تصنیف اول | سیفل دے دوہڑے، | |
تصنیف آخر | اُلرّدیاں بانہیں | |
معروف تصانیف | سیفل دے دوہڑے، ہجر دے انگارے ، ہجر دی دھوپ، آخری خواہش، سہاگ دی لُٹی، سنج دا سفر، کُوک، پکھیرو، پونبل، کشکول،اُلرّدیاں بانہیں | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
نام
ترمیمآپ کا اصل نام محمدعبداللہ ہے۔ سیف اللہ خان سیفل اور سیفل بلوچ سے معروف ہیں۔
پیدائش
ترمیممشہور سرائیکی شاعر سیف اللہ سیفل کا تعلق سیت پور علی پور(پنجاب) , پاکستان سے ہے۔
مجموعہ کلام
ترمیمان کے کلام کے مجموعے شائع ہو چکے ہیں جن میں
حوالہ جات
ترمیم- ↑ نگر نگر پنجاب پروفیسر اسد سلیم شیخ، فکشن ہاؤس مزنگ روڈ لاہور
- ↑ Bio-bibliography.com - Authors