شوال
اسلامی تقویم کا دسواں مہینہ
(شوال المکرم سے رجوع مکرر)
شوال اسلامی تقویم کا دسواں مہینہ ہے۔ اسے شوال المکرم بھی کہا جاتا ہے۔ اس ماہ کی پہلی تاریخ کو مسلمان عید الفطر مناتے ہیں۔
واقعات
ترمیم- ٢ ھ - ١ شوال کو پہلی مرتبہ عید الفطر کی نماز ادا کی گئی۔
- ٣ ھ - ٧ شوال کو غزوہ احد واقع ہوا۔
- ٦ ھ - غزوہ مریسیع واقع ہوا۔
- ٨ ھ - ١٠ شوال کو حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم غزوہ حنین کے لیے پہنچے۔
وفات
ترمیم٤٣ ھ - یکم شوال کو حضرت عمرو بن العاص نے وفات پائی ۔
15 شوال سیدنا امیر حمزہ بن عبد المطلب علیھم السلام نے شہادت پائی۔
تعطیلات و تہوار
ترمیمہر سال مسلمان یکم شوال کو عید الفطر منا تے ہیں۔