صارف:Hindustanilanguage/اعزازات
اعزاز آپ کے لیے!
ترمیماعزاز برائے محنت وجانفشانی | |
مجھے بے حد مسرت ہے کہ آپ نے بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات جیسا باکمال مضمون تخلیق کیا ہے اور جانفشانی سے اس پر مزید کام کررہے ہیں۔ اسی طرح اردو ویکیپیڈیا کے عروج و بلندی کی جانب سفر کرنے میں مددگار رہیے۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 21:36، 3 جون 2021ء (م ع و) |
Wiki Loves Women South Asia Barnstar Award
ترمیم
Greetings! Thank you for contributing to the Wiki Loves Women South Asia 2020. We are appreciative of your tireless efforts to create articles about Women in Folklore on Wikipedia. We are deeply inspired by your persistent efforts, dedication to bridge the gender and cultural gap on Wikipedia. Your tireless perseverance and love for the movement has brought us one step closer to our quest for attaining equity for underrepresented knowledge in our Wikimedia Projects. We are lucky to have amazing Wikimedians like you in our movement. Please find your Wiki Loves Women South Asia postcard here. Kindly obtain your postcards before 15th July 2020. Keep shining! Wiki Loves Women South Asia Team |
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:27، 5 جولائی 2020ء (م ع و)
ٹائیگر ترمیمی دوڑ 2018ء
ترمیمستارہ برائے ٹائیگر ترمیمی دوڑ 2018ء | ||
ٹائیگر ترمیمی دوڑ 2018ء کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:00، 1 جون 2018ء (م ع و) |
ستارہ انسانی حقوق
ترمیمستارہ انسانی حقوق | ||
جس محنت اور خوبی سے آپ اردو ویکیپیڈیا پر انسانی حقوق کے موضوعات پر تعاون کر رہے ہیں، وہ داد تحسین کا مستحق ہے اور دیگر صارفین کے لیے قابل تقلید ہے۔ حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا پر تعاون کر رہے ہیں وہ یقیناً قابل تعریف ہے! ہماری نیک تمناؤں کے ساتھ گزارش ہے کہ اسی طرح فعال رہ کر اس شمع علم کی تابناکی کو صحیح سمت میں گامزن کرتے رہیں۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 09:17, 14 فروری 2018 (م ع و) |
ویکی ایشیائی مہینا
ترمیم A barnstar for you!
ترمیم
ستارہ برائے منتخب مضمون
ترمیمستارہ برائے منتخب مضمون | ||
بھارتی پنجاب میں کھیل کو منتخب مضمون بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب مضمون پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:59, 26 مارچ 2017 (م ع و) |
ستارہ برائے منتخب مضمون
ترمیمستارہ برائے منتخب مضمون | ||
رام پرساد بسمل کو منتخب مضمون بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب مضمون پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:01, 26 مارچ 2017 (م ع و) |
دس ہزار ترامیم مبارک!
ترمیم100000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اورقابل تقلید بات ہے!
|
05:04, 9 مئی 2016 (م ع و)
10،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:57, 8 مئی 2016 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر ترامیم مبارک ہو۔ عالمی سطح پر بھی آپ کے ترامیم 59,933 ہیں ،اس پر آپ مبارکباد کے مستحق ہیں۔--✿عثمان خان||تبادلہ خیال✿ 11:06, 8 مئی 2016 (م ع و)
بقلاوہ آپ کی خدمت میں!
ترمیمآپ کے لیے میری طرف سے Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:31, 24 جنوری 2016 (م ع و) |
اعزاز آپ کے لیے!
ترمیماعزاز برائے حقیقی زندگی | |
اردو ویکی سے ہٹ کر حقیقی زندگی میں بھی اس کی ترویج کی کوششوں پر آپکے لیے راقم کی جانب سے
16:40, 6 دسمبر 2015 (م ع و) |
congratulation
ترمیمurdu vikipedia aik achi koshish hy Allah Azzawajal Apko apky nek iradon men kamyab kary..Syed tariq ali kazmi (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:30, 6 نومبر 2015 (م ع و)Tariq_Shah
مضامین میں اندرونی روابط
ترمیمستارہ ویکی ربط | ||
محترم مزمل الدین سید صاحب! مضامین میں اندرونی روابط کا خیال رکھنے پر یہ ستارۂ اندرونی روابط پیش خدمت ہے، قبول فرمائیں! Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:46, 1 نومبر 2015 (م ع و) |
اعزاز آپ کے لیے!
ترمیماعزاز برائے تعاون | |
اردو ویکیپیڈیا کے متعدد منصوبوں میں معاونت اور انگریزی زبان میں اپنی تحریروں کے ذریعہ اردو ویکیپیڈیا کی آواز کو غیر اردو دان حلقوں تک پہونچانے پر! :) —خادم— 18:52, 2 اکتوبر 2015 (م ع و)
|
ستارہ الالہیات
ترمیمستارہ الالہیات | ||
اردو ویکیپیڈیا پر دنیا کے مختلف ممالک میں اسلام کی معلومات پر آپکو یہ ستارہ الالہیات پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:30, 9 دسمبر 2014 (م ع و) |
تبادلۂ خیال مضمون:مدینۃ الزھراء
ترمیمپسند --طہ طاہر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:37, 26 اکتوبر 2014 (م ع و)
بہت ہی عمدہ مضمون، مزمل بھائی مبروک۔ అహ్మద్ నిసార్ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:19, 25 اکتوبر 2014 (م ع و)
اعزاز آپ کے لیے!
ترمیمخصوصی اعزاز | |
اردو ویکیپیڈیا کی ترقی میں مسلسل کوشاں اور سرگرم رہنے اور بہترین جدید مضامین تحریر کرنے پر ہمارے جانب سے حقیر سا اعزاز۔ :) —خادم— 16:31, 23 اکتوبر 2014 (م ع و)
|