صومالی علاقہ (صومالی:Dawladda Deegaanka Soomaalida/Soomaali Galbeed،امہری:የሶማሌ ክልል،عربی:المنطقة الصومالية) ایتھوپیا کا ایک علاقہ ہے جو ایتھوپیا کے مشرق‌ترین میں واقع ہے۔[1]


Deegaanka Soomaalida
ሶማሊ ክልል
کیلیل
سرکاری نام
صومالی علاقہ
پرچم
ایتھوپیا کا نقشہ صومالی علاقہ دیکھتے ہوئے
ایتھوپیا کا نقشہ صومالی علاقہ دیکھتے ہوئے
ملکایتھوپیا
پایہ تختجیجیگا
حکومت
رقبہ
 • کل279,252 کلومیٹر2 (107,820 میل مربع)
آبادی (2013)
 • کل5,318,000
نام آبادیصومالی
منطقۂ وقتمشرقی افریقہ وقت (UTC+3)
آیزو 3166 رمزآیزو 3166-2:ET

تفصیلات

ترمیم

صومالی علاقہ کا رقبہ 279,252 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 5,318,000 افراد پر مشتمل ہے۔

زُبانیں

ترمیم

صومالی 99.92٪ باشندے بولتے تھے۔ دیگر معمولی زبانوں میں اورومو (0.7٪) اور امہری (0.1٪) شامل ہیں۔

مَذاہِب

ترمیم

اسلام آبادی کا 99.4٪ ہے جب‌کہ 0.50٪ راسِخُ الاِعتَقاد عیسائی اور 0.10٪ دوسرے تمام مذاہب کے پیروکار ہیں۔[2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Somali Region" 
  2. " Census 2007 Tables: Somali Region" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ csa.gov.et (Error: unknown archive URL), Tables 2.1, 2.5, 3.1, 3.2, 3.4