ضلع کنور
ضلع کنّور بھارت کی ریاست کیرلا کے کے 14 اضلاع میں سے ایک ضلع ہے۔ کنّور شہر اس کا دار الحکومت ہے۔ یہ کیرلا کے شمال میں ملابار علاقے میں واقع ہے۔ ضلع کے ساحلی، مغربی اور جنوبی علاقوں میں شمالی کیرلائی ثقافت ہے جبکہ مشرقی علاقوں عموماً میں جنوبی کیرلائی ثقافت پائی جاتی ہے۔ یہ فرق زبان، رسم و رواج وغیرہ میں واضح ہوتا ہے۔ کنّور پہلے کنّانور کے نام بھی جانا جاتا تھا۔
Kannur District | |
---|---|
ضلع | |
سرکاری نام | |
پئیامبلام ساحل سے غروبِ آفتاب کا منظر | |
ملک | بھارت |
ریاست | کیرلا |
صدرِ دفتر | کنّور |
حکومت | |
• قسم | ضلع انتظامیہ |
• مجلس | ضلع پنچایت |
• ناظم ضلع | میر محمد علی |
• ضلع پولیس چیف | جی شوا وکرم |
• صدرِ پنچایت | کے وی سمیش |
رقبہ | |
• کل | 2,966 کلومیٹر2 (1,145 میل مربع) |
آبادی (2011ء) | |
• کل | 25,25,637[1] |
• کثافت | 852/کلومیٹر2 (2,210/میل مربع) |
• مرد | 11,84,012 |
• عورت | 13,41,625 |
زبانیں | |
• دفتری | ملیالم، انگریزی |
منطقۂ وقت | IST (UTC+5:30) |
آیزو 3166 رمز | آیزو 3166-2:IN |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | KL-13,KL-58,KL-59 |
جنسی تناسب | 1133 [1] ♂/♀ |
خواندگی | 95.41%[1] |
ویب سائٹ | www |
سیاحت
ترمیمکَنّور ضلع میں کئی قابلِ دید سیاحتی مقامات ہیں۔ ان میں چند مندرجہ ذیل ہیں۔
- پراشینی کڈاؤ سانپ باغستان
- ماڈائی پارا
- ویتل پہاڑ
- ایژی ملا
- کنّور فورٹ
- مونڈیری کڈاو طیوری پناہ گاہ
- پیرالاشیری معلق پل
- کانجیرا کولی آبشار
- ایلاپیڈیکا
- موژاپلنگاڈ ساحل
جغرافیہ
ترمیمضلع کنور میں چار تحصیلات ہیں، وہ مندرجہ ذیل ہیں۔
ضلع کنور میں 6 بلدیات شہر ہیں، وہ مندرجہ ذیل ہیں۔
نگار خانہ
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ بھارتی مردم شماری ویب گاہ مردم شماری کی تفصیلات