دستور العمل
(طرز عمل سے رجوع مکرر)
دستورالعمل کا لفظ کسی کام کی انجام دہی کے لیے مرحلہ بہ مرحلہ اختیار کیے جانے والے مفہوم کو ادا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتاہے۔ اس کو انگریزی میں procedure کہتے ہیں۔ اردو میں اس کا مفہوم، تدبیر، طریقہ اور قاعدہ کے قریب تر ہے۔ یہ لفظ مندرجہ ذیل جگہوں پر اپنے مفہوم میں تھوڑے بہت ردوبدل کے ساتھ اسمتعال کیا جا سکتا ہے۔
- کوئی کام کرنے کے لیے ہدایات کی ایک ترتیب مثلا باورچی خانہ میں کھانا پکانا، اس دستورالعمل کے لیے دیکھیے ترکیب خوراک (recipe)
- تجربہ گاہ میں کسی تجربے کے لیے طریقہ کار یا علم کمپیوٹر میں اصولوں کا کوئی خاکہ، اس دستورالعمل کے لیے دیکھیے دستور (protocol)
- کوئی مسئلہ (یا کوئی درپیش معاملہ) حل کرنے کے لیے، اصول و ضوابط کی (عموما مرحلہ بہ مرحلہ) ترتیب شدہ شکل، اس دستورالعمل کے لیے الخوارزمیہ (Algorithm)
- علم طب میں جراحت کے ذریعہ امراض کے علاج کے دستورالعمل کے لیے دیکھیے طریق جِراحِی
- قانون و انصاف سے متعلقہ شعبہ زندگی میں دستورالعمل کے لیے قانونی طریقہ کار