اردو کا تیئیسوان حرف 'ظ' (ظوئے) ہے۔ فارسی کا بیسواں اورعربی کا سترھواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 900 شمار ہوتے ہیں۔

فائل:Urduhuroof.png
اردو حروفِ تہجی


لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ظ ـظ ـظـ ظـ
حرف ظ
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER ZAH
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1592 U+0638
یو ٹی ایف-8 216 184 D8 B8
عددی حرف حوالہ ظ ظ

مزید

ترمیم