عالمی ادارہ محنت یا انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (ILO) اقوام متحدہ کا مخصوص ادارہ ہے جو بین الاقوامی سطح پر مزدوروں کے حقوق اور محنت و مشقت کے امور بارے کام کر رہا ہے۔ اس ادارے کا مرکزی دفتر سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں قائم ہے۔ اس کے مرکزی دفتر کے علاوہ سیکریٹریٹ بھی قائم ہے جو عالمی دفتر برائے محنت کے نام سے موسوم ہے۔ عالمی ادارہ محنت کو 1969ء میں اس کی خدمات کے صلے میں نوبل انعام برائے امن سے بھی نوازا گیا تھا۔

عالمی ادارہ محنت
عالمی ادارہ محنت
عالمی ادارہ محنت


مخفف ILO
ملک سویٹزرلینڈ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر جنیوا, سویٹزر لینڈ
تاریخ تاسیس 1919
قسم اقوام متحدہ ادارہ
سربراہ Juan Somavia, سبکدوش; Guy Ryder اکتوبر 2012 سے 5 سال کی مدت شروع
جدی تنظیم جمعیت الاقوام (–1946)  ویکی ڈیٹا پر (P749) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد عملہ 3500 (2023)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1128) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
باضابطہ ویب سائٹ www.ilo.org
متناسقات 46°13′46″N 6°08′03″E / 46.2294°N 6.13428°E / 46.2294; 6.13428   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم