عام آدمی پارٹی ایک بھارتی سیاسی پارٹی ہے۔ اس کی تخلیق اروند کیجریوال نے 2012ء میں کی تھی۔ دہلی کے حالیہ انتخابات میں یہ دوسری سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری۔ اس نے اٹھائیس نشستیں حاصل کیں۔ کانگریس کی اشتراک سے اس پارٹی نی دہلی میں حکومت قائم توکی لیکن صرف 49 دن حکومت کرنے کے بعد مستعفی ہو گئی۔ 2014ء کے انتخابات میں یہی پارٹی سب سے بڑی جماعت کی صورت میں سامنے آئی اور حکومت بھی قائم کی۔

رہنمااروند کیجریوال
تاسیس26 نومبر 2012ء
صدر دفترزمینی منزل، اے۔ 119، کوشمبی (ق م عغازی آباد- 201010
نظریاتعوامی جمہوریت
لوک سبھا میں نشستیں
1 / 545
[1](موجودہ 541 ارکان + 1 اسپیکر)
راجیہ سبھا میں نشستیں
3 / 245
جماعت/نشستیں
انتخابی نشان
جھاڑو
ویب سائٹ
www.aamaadmiparty.org


حوالہ جات

ترمیم
  1. "Members: Lok Sabha"۔ loksabha.nic.in۔ لوک سبھا سیکریٹریٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2019