عاکف راجہ

اماراتی کرکٹ کھلاڑی

راجا عاکف اللہ خان (پیدائش: 24 نومبر 1992ء) ایک پاکستانی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] انھوں نے پاکستان میں 2013-14ء قائد اعظم ٹرافی میں جنوری 2014ء میں لاہور شالیمار کے لیے ایک فرسٹ کلاس میچ کھیلا۔ [2] [3] فروری 2022ء میں راجا کو عمان کے خلاف سیریز کے لیے یو اے ای کے ایک روزہ سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] اس نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو 6 فروری 2022ء کو یو اے ای کے لیے عمان کے خلاف کیا۔ [5]

عاکف راجا
ذاتی معلومات
مکمل نامراجا عاکف اللہ خان
پیدائش (1992-11-24) 24 نومبر 1992 (عمر 31 برس)
لاہور، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 90)6 فروری 2022  بمقابلہ  سلطنت عمان
آخری ایک روزہ4 جون 2022  بمقابلہ  ریاستہائے متحدہ امریکہ
پہلا ٹی20 (کیپ 57)8 اکتوبر 2021  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی2014 فروری 2022  بمقابلہ  سلطنت عمان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 1 2
رنز بنائے - -
بیٹنگ اوسط - -
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور - -
گیندیں کرائیں 54 30
وکٹ 1 3
بولنگ اوسط 42.00 11.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/42 3/22
کیچ/سٹمپ 0/- 1/–
ماخذ: Cricinfo، 4 جون 2022ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Akif Raja"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2021 
  2. "Akif Raja"۔ Pakistan Cricket۔ 08 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2021 
  3. "Super Eight Group B, Lahore, Jan 10 - 13 2014, Quaid-e-Azam Trophy"۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2021 
  4. "ECB Announce teams that will represent the UAE ahead of intense 3-series campaign in Oman"۔ Emirates Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2022 
  5. "58th Match, Al Amerat, Feb 6 2022, ICC Men's Cricket World Cup League 2"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2022