عبد الفصیح (پیدائش: 2 اگست 2003ء) ایک پاکستانی کرکٹر ہے۔ [1] [2] [3] اس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 17 نومبر 2021ء کو ناردرن کے لیے 2021-22 قائداعظم ٹرافی میں کیا۔ [4] دسمبر 2021ء میں، انھیں ویسٹ انڈیز میں 2022ء کے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [5]

عبدالفصیح
ذاتی معلومات
پیدائش (2003-08-02) 2 اگست 2003 (عمر 21 برس)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2020/21– تاحالناردرنز
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 17 نومبر 2021ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Abdul Faseeh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2021 
  2. "Northern's Faseeh hitston against Central Punjab"۔ The International News۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2021 
  3. "This kid has serious talent, Yasir Arafat on 17-year-old Pakistan cricketer starting to make a name for himself"۔ Batting with Bimal۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2021 
  4. "13th Match, Faisalabad, Nov 17 - 20 2021, Quaid-e-Azam Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2021 
  5. "Qasim Akram to lead Pakistan in ICC U19 Men's Cricket World Cup"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2021