عصبی پردار حشرات (علمی نام: Neuroptera) گوشت خور حشرات ميں سے ایک رتبہ ہے جو خاص طور پر گرم علاقے میں بایا جاتا ہے موجودہ زمانے ميں دنیا بھر میں 6000 کے قریب عصبی پردار حشرات کی انواع پائی جاتی ہیں۔ اس مرتبے ميں سے مینی سپیڈا، مائر میلین ٹیڈا اور ایسکلے فیڈا سب سے زیادہ مشہور ہيں۔

Chrysopa perla
Libelloides coccajus

حوالہ جات

ترمیم
  • Světem zvířat Bezobratlí autoři: Jan Hanzák, Ladislav Halík, Marie Mikulová Vydalo nakl. Albatros 1973