ریاستہائے متحدہ امریکا اور کینیڈا میں سلسلہ کوہ راکی کے مشرق میں واقع گھاس کے عظیم میدان (انگریزی: Great Plains) واقع ہیں۔ یہ علاقہ امریکی ریاستوں کولوراڈو، کنساس، مونٹانا، نیبراسکا، نیو میکسیکو، شمالی ڈکوٹا، اوکلاہوما، جنوبی ڈکوٹا، ٹیکساس اور وائیومنگ اور کینیڈا کے صوبے البرٹا، مانیٹوبا اور ساسکچیوان تک پھیلا ہوا ہے۔

عظیم میدان
 

منسوب بنام میدانی علاقہ   ویکی ڈیٹا پر (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ریاستہائے متحدہ امریکا [1]
کینیڈا   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
تقسیم اعلیٰ تھامس کاؤنٹی [1]،  نیبراسکا ،  جنوبی ڈکوٹا ،  شمالی ڈکوٹا ،  کولوراڈو ،  آئیووا ،  مینیسوٹا ،  مونٹانا ،  اوکلاہوما ،  نیو میکسیکو ،  ٹیکساس ،  وائیومنگ ،  البرٹا ،  مانیٹوبا ،  ساسکچیوان   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 40°N 100°W / 40°N 100°W / 40; -100   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 5445514  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

متعلقہ مضامین

ترمیم

عظیم جھیلیں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب عنوان : Geographic Names Information System — تاریخ اشاعت: 1 جون 2018 — جغرافیای نام معلومات کے نظام کی شناخت: https://geonames.usgs.gov/apex/f?p=gnispq:3:::NO::P3_FID:469028
  2.    "صفحہ عظیم میدان في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2024ء 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔