عمریہ مسجد
عمریہ مسجد (انگریزی: Ömeriye Mosque) (ترکی زبان: Ömeriye Camii / یونانی: Τέμενος Ομεριέ) نیکوسیا، جمہوریہ قبرص میں ایک مسجد ہے۔ [1] اس مسجد کو خاص اہمیت اس لیے بھی حاصل ہے کہ یہ قدیم شہر کے جنوبی حصے میں واقع ہے جو غیر مسلم حصہ تھا، جبکہ ترک شہر کے شمالی حصے میں مرکوز تھے۔ [1] فی الحال یہ مسجد زائرین اور نمازیوں دونوں کے لیے کھلی ہے۔ [2] [3]
عمریہ مسجد Ömeriye Mosque | |
---|---|
Ömeriye Camii / Τέμενος Ομεριέ | |
عمریہ مسجد | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 35°10′19″N 33°21′55″E / 35.1719°N 33.3654°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
ضلع | ضلع نیکوسیا |
ملک | قبرص |
حیثیت | فعال |
تعمیراتی تفصیلات | |
طرز تعمیر | عثمانی طرز تعمیر |
سنہ تکمیل | 1571 |
لمبائی | ~60 میٹر |
چوڑائی | 20 میٹر~ |
مینار | 1 |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Kemal Çiçek (1997)۔ "LEFKOŞE, published by Türk Diyanet Vakfı(Turkish Religious Affairs Association), Location: Gazimağusa, Turkish Republic of Northern Cyprus"۔ İslam Ansiklopedisi (Encyclopedia of Islam)۔ 27: 126۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2016
- ↑ Derya Köseoğlu (11 April 2013)۔ "Kuzey ile Güney arasında köprü: Lefkoşa"۔ Kuzey Haber Ajansı - KKTC (Northern News Agency - TRNC)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2016
- ↑ Vesna Maric (2009)۔ Cyprus۔ LonelyPlanet۔ صفحہ: 72–73۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2016
ویکی ذخائر پر عمریہ مسجد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |