غزہ کی بندرگاہ (انگریزی: Port of Gaza) غزہ شہر کے ضلع رمال کے قریب ایک چھوٹی بندرگاہ ہے۔ [1] یہ فلسطینی ماہی گیری کی کشتیوں کی آبائی بندرگاہ اور فلسطینی بحری پولیس کا اڈا ہے، جو فلسطینی قومی سلامتی فورسز کی ایک شاخ ہے۔ 2007ء سے غزہ کی بندرگاہ غزہ پٹی کی ناکہ بندی کے ایک حصے کے طور پر اسرائیلی مسلط کردہ بحری ناکہ بندی کے تحت ہے اور بندرگاہ پر سرگرمیاں چھوٹے پیمانے پر ماہی گیری تک محدود ہیں۔

غزہ کی بندرگاہ
 

انتظامی تقسیم
ملک ریاستِ فلسطین   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 31°31′31″N 34°25′52″E / 31.5252°N 34.4311°E / 31.5252; 34.4311   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Doughty and El Aydi, 1995, p. 13