اردو کا چھبیسواں حرف 'ف' (فے) ہے۔ فارسی کا تئیسواں اور عربی کا بیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 80 شمار ہوتے ہیں۔

فائل:Urduhuroof.png
اردو حروفِ تہجی


لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ف ـف ـفـ فـ
حرف ف
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER FEH
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1601 U+0641
یو ٹی ایف-8 217 129 D9 81
عددی حرف حوالہ ف ف

مزید

ترمیم