فرح شاہ ایک پاکستانی ٹی وی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔[1] انھوں نے کئی ڈراموں میں کام کیا۔[2] آپ بوٹا فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ، لنڈا بازار اور چشمن میں اپنی اداکاری کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔

فرح شاہ
معلومات شخصیت
پیدائش (1975-12-01) 1 دسمبر 1975 (عمر 48 برس)
پاکستان
رہائش کراچی، پاکستان
قومیت پاکستانی
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، ماڈل، پریزینٹر
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فنی سفر

ترمیم

آپ نے ایک میوزک شو یہی تو ہے لولی وڈ کی میزبان بھی رہ چکی ہیں۔[3] بعد میں آپ نے سیریل بوٹا فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کام کیا۔

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال سیریل کردار چینل
1999ء بوٹا فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ مہرو پی ٹی وی ہوم
2002ء لنڈا بازار زوہرا پی ٹی وی ہوم
2006ء چشمن چشمن پی ٹی وی ہوم
2010ء چنری پی ٹی وی ہوم
2012ء سبز قدم اے آر وائی ڈیجیٹل
2013ء اسیرزادی یاسمین ہم ٹی وی
2013ء نم امتہ الجہانگیر بخت جیو ٹی وی
2014ء بھابھی اے آر وائی ڈیجیٹل
2014ء بھول ہم ٹی وی
2014ء محبت صبح کا ستارہ ہے رومیسا کی خالہ ہم ٹی وی
2015ء تماشا آمنہ احمد ہم ٹی وی (ٹیلی فلم)[4]
2015ء گویا اے آر وائی ڈیجیٹل
2015ء تم سے مل کے اے آر وائی ڈیجیٹل
2015ء ممکن اے آر وائی ڈیجیٹل
2015ء تا 2016ء گل رعنا عدیل کی سوتیلی ماں ہم ٹی وی
2015ء تا 2016ء ابرو[5] علی اور عابد کی ماں ہم ٹی وی
2016ء خواب سرائے سلما ہم ٹی وی
2016ء دیوانہ حارث کی ماں ہم ٹی وی
2016ء چھوٹی سی زندگی زبیدہ عرفان ہم ٹی وی
2016ء کتنی گرہیں باقی ہيں ہم ٹی وی
2017ء تو دل کا کیا ہوا مایا کی ماں ہم ٹی وی
2017ء میرے اجنبی اے آر وائی ڈیجیٹل
2017ء ادھورا بندھن سروت (یاسر کی پہلی بیوی) جیو ٹی وی
2018ء ٹھیس زہرا اے پلس انٹرٹینمینٹ
2018ء ام ہانیا زینت جیو ٹی وی
2018ء استانی جی شائستہ ہم ٹی وی
2018ء سنو چندا نعیمہ ہم ٹی وی

اعزازات اور نامزدگیاں

ترمیم
سال کام/تخلیق اعزاز زمرہ نتیجہ
پی ٹی وی عالمی اعزاز پی ٹی وی عالمی اعزاز بہترین میزبان[6] فاتح
2006ء لکس اسٹائل اعزاز لکس اسٹائل اعزاز[7] فاتح
2014ء محبت صبح کا ستارہ ہے ہم اعزاز بہترین منفی کردار نامزد

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Farah Shah"۔ www.profilepk.com۔ 25 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2015 
  2. "Farah Shah Biography | Tv.com.pk"۔ www.tv.com.pk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2015 
  3. "Farah Shah Biography"۔ Celebrities Biography (بزبان انگریزی)۔ 25 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2015 
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 03 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2018 
  5. "آرکائیو کاپی"۔ 03 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2018 
  6. "Farah Shah"۔ www.profilepk.com۔ 25 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2015 
  7. "Farah Shah"۔ IMDb۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2015