فضل علی شاہ جیلانی

پاکستان میں سیاستدان

پیر سید فضل علی شاہ جیلانی، ایک پاکستانی سیاستدان اور رکن پارلیمنٹ ہیں۔ وہ اگست 2018 سے اگست 2023 تک قومی اسمبلی کے رکن رہے وہ این اے 209 (خیرپور) سے منتخب ہوئے تھے۔ [1] وہ 1997 سے 1999 اور 2002 سے 2007 اور 2008 سے 2013 کے دوران صوبائی اسمبلی کے رکن سندھ اور وزیر رہے۔[2][3]

فضل علی شاہ جیلانی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1970ء (عمر 53–54 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "National Assembly of Pakistan"۔ na.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2016 
  2. "Member Profile"۔ Provincial Assembly of Sindh۔ Provincial Assembly of Sindh۔ 02 اکتوبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2016 
  3. "Khairpur MPA Pir Syed Fazal Ali Shah Jeelani's Profile and Details"۔ awamipolitics.com۔ 16 June 2015۔ 02 اکتوبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2016