فلپ دوم مقدونی
فلپ دوم مقدونی (Philip II of Macedon) (یونانی: Φίλιππος Βʹ ὁ Μακεδών) مملکت مقدونیہ کا 359 قبل مسیح سے 336 قبل مسیح اپنے قتل تک بادشاہ تھا۔ وہ سکندر اعظم کا باپ تھا۔
فلپ دوم مقدونی Philip II of Macedon | |
---|---|
شاہ مقدونیہ | |
فلپ دوم مقدونی | |
359–336 قبل مسیح | |
پیشرو | پیردیکاس سوم |
جانشین | سکندر اعظم |
بیویاں |
|
نسل | کائنا فلپ سوم سکندر اعظم قلوپطرہ مقدونی تھسلنیکا یورپا کارانوس |
یونانی | Φίλιππος |
خاندان | آرگیہ خاندان |
والد | امیانتاس سوم |
والدہ | یوریدیس اول |
پیدائش | 382 قبل مسیح پیلا, مقدونیہ |
وفات | اکتوبر 336 قبل مسیح (عمر 46) ایگائی, مقدونیہ |
تدفین | ایگائی, مقدونیہ |
مذہب | قدیم یونانی مذہب |