ایل خانی حکومت 1256ء تا 1349ء بمطابق 654ھ تا 750ھ تک ایران میں قائم ایک حکومت تھی جس کا بانی مشہور منگول جنگجو ہلاکو خان تھا۔ اس حکومت میں درج ذیل حکمران گذرے ہیں۔

ایل خانی سلسلہ

ترمیم
تصویر نام پیدائش وفات دور حکومت واقعات
  ہلاکو خان 15 اکتوبر 1218ء 8 فروری 1265ء 1256ء – 8 فروری 1265ء
  اباقا خان 1234ء یکم اپریل 1282ء 8 فروری 1265ء– یکم اپریل 1282ء
  احمد تکودار - 10 اگست 1284ء یکم اپریل 1282ء – 10 اگست 1284ء
  ارغون خان 1258ء 7 مارچ 1291ء 10 اگست 1284ء – 7 مارچ 1291ء
  گیخاتو خان 1295ء 7 مارچ 1291ء – 1295ء
  بیدو خان - 5 اکتوبر 1295ء 1295ء – 5 اکتوبر 1295ء
  محمود غازان خان 5 نومبر 1271ء 11 مئی 1304ء 6 اکتوبر 1295ء – 11 مئی 1304ء
  محمد خدابندہ اولجایتو 1280ء 16 دسمبر 1316ء 11 مئی 1304ء– 16 دسمبر 1316ء
  ابو سعید بہادر خان 2 جون 1305ء یکم دسمبر 1335ء 16 دسمبر 1316ء– یکم دسمبر 1335ء
ارپ خان یکم دسمبر 1335ء – 9 مئی 1336ء
موسیٰ خان (ایل خانی)
محمد خان (ایل خانی)
جہاں تیمور
سلیمان خان (ایل خانی)
انوشیروان خان
غازان دؤم
طغا تیمور
  • اس کے بعد ایل خانیوں کا زوال شروع ہو گیا اور 1349ء میں ان کی حکومت ختم ہو گئی۔

متعلقہ مضامین

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

آل ایل خانی[مردہ ربط]

انسائیکلو پیڈیا ایرانیکاآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ iranica.com (Error: unknown archive URL)