فیصل آفریدی
کرکٹ امپائر
فیصل خان آفریدی (پیدائش 31 دسمبر 1977) ایک پاکستانی کرکٹ امپائر اور سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ انھوں نے 1998 سے 2008 کے درمیان میں 53 فرسٹ کلاس اور 35 لسٹ اے میچ کھیلے ہیں۔ [1] وہ اب کرکٹ امپائر کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ اور 21 اکتوبر 2017 کو قائد اعظم ٹرافی میں 2017–18 میں نیشنل بینک آف پاکستان اور واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مابین میچ میں امپائرنگ کی خدمات پیش کیں۔ [2] دسمبر 2018 میں، وہ قائد اعظم ٹرافی 2018–19 کے فائنل کے لیے فیلڈ امپائروں میں بھی شامل تھے۔ [3] وہ پاکستان سپرلیگ 6 میں بھی امپائرنگ کر رہے ہیں۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | فیصل خان آفریدی |
پیدائش | سرگودھا، پنجاب، پاکستان | 31 دسمبر 1977
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز |
حیثیت | امپائر |
امپائرنگ معلومات | |
ٹی 20 امپائر | 2 (2022) |
خواتین ایک روزہ امپائر | 4 (2018–2021) |
خواتین ٹی 20 امپائر | 4 (2018–2021) |
ماخذ: Cricinfo، 25 ستمبر 2022ء |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Faisal Afridi"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2017
- ↑ "Pool A, Quaid-e-Azam Trophy at Rawalpindi, Oct 21-24 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2017
- ↑ "Final, Quaid-e-Azam Trophy at Karachi, Dec 4-8 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2018
بیرونی روابط
ترمیم- فیصل آفریدی کرک انفو پر