قبالہ
یہودیت | |
عقائد
خدا (اسمائے خدا) • دس احکام • برگزیدہ قوم • انبیا • مسیح • بنیادی عقائد تاریخ یہودیت
خط زمانی • خروج • مملکت کا زمانہ • زمانہ اسیری • مرگ انبوہ • اسرائیل مؤثر شخصیات
مکاتب فکر
راسخ العقیدہ • اصلاحی • رجعت پسند • قرائیم • تجدیدی یہودیت • حریدی • انسان دوست • ہیمانوت ثقافت و معاشرہ
تقویم • لسان القدس • ستارہ داؤدی • یہودی شادی • اشکنازی • سفاردی • مزراحی تہوار
مقامات مقدسہ
|
قَبالہ، قَبَلہ،قابالہ اورقابالا (عبرانی: קַבָּלָה قبول کرنا) تورات کی باطنی تشریح وتفسیر کا مجموعہ جو یہودی معاشرہ میں زبانی منتقل ہوتا رہا اور اسی بنیاد پر یہ روحانی فلسفہ اور مکتب فکر وجود میں آیا۔ یہودی معاشرہ میں مختلف نظریات مثلاً پسندیدہ قوم (בחירת עם ישראל) ، ارض مقدس (ארץ הקודש) اسی مکتب فکر اور ان کی سری تفسیروں سے وجود میں آئے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم